fbpx

بینکنگ سب کے لئے

اپنے ڈیبیٹ کارڈ، ڈیجیٹل کارڈ مفت حاصل کرنے کے لئے ابھی سائن اپ کریں۔ آئن لائن خریداری کریں، خود کار بچت کریں، جس کو چاہیں رقم بھیجیں یا پاکستان بھر میں کسی بھی اے ٹی ایم سے بغیر کسی فیس کے رقم نکلوائیں۔

مزید معلومات
f_img
f_img f_img f_img
f_img
f_img

بینک اکاونٹ کھلوائیں منٹوں میں، مفت میں

ایک سیلفی اور شناختی کارڈ کی تصویر کے ساتھ سادہ پے​ اکاونٹ چند منٹ میں کھل سکتا ہے۔

آسانی سے رقم منتقل کریں

سادہ پے آپ کو پیش کرتا ہے پہلی بار حقیقی، باہمی ادائیگی کا سادہ انداز

featured

قریب ترین ادائیگی

دوستوں یا کاروباری افراد کے لئے آسان ترین ادائیگی ’’جیسے کے چھو منتر‘‘۔ کوئی خاص فیچر مثلاً ’’بلیو ٹوتھ‘‘ یا ’’این ایف سی‘‘ درکار نہیں ہے۔

اے ٹی ایم سے مفت رقم نکلوائیں

پاکستان بھر میں 14,500 اے ٹی ایم آپ کی خدمت کے لئے موجود ہیں۔ آپ کسی بھی چگہ سے ہر مہینے بغیر فیس ایک لاکھ روپے تک رقم نکلوا سکتے ہیں۔

خرچہ کریں فیس کے بغیر

ڈیبیٹ کارڈ سے ادائیگی پر کوئی اضافی چارجز نہیں۔ اپنا ڈیبیٹ کارڈ شاپنگ کے لئے استعمال کریں۔

یا کسی کو رقم بھیجنے کے لئے

چاہے وہ سادہ پے کے صارف نہ ہوں آپ انہیں کسی بھی موبائل اکاونٹ میں پیسے بھیج سکتے ہیں بغیر کسی فیس کے

خود کار انتظام

کیونکہ بینکنگ آسان اور سادہ ہونی چاہئے

اپنے ڈیبیٹ کارڈ، ڈیجیٹل کارڈ مفت حاصل کرنے کے لئے ابھی سائن اپ کریں۔ آئن لائن خریداری کریں، خود کار بچت کریں، جس کو چاہیں رقم بھیجیں یا پاکستان بھر میں کسی بھی اے ٹی ایم سے بغیر کسی فیس کے رقم نکلوائیں۔

اشیا ضرورت کی خریداری یا باہر کھانے کا شوق، خود کار درجہ بندی سے آپ کو بہتر انداز میں خرچ کرنا آسان محسوس ہو گا۔

featured







سادہ پے کے پہلے صارف بن کر سبقت حاصل کریں